پچاس
معنی
١ - چالیس اور دس، ساٹھ سے دس کم، پنجاہ، (ہندسوں میں) 50 'پچاس مقالوں میں پچاس انواعِ حکمت سے بحث کی گئی ہے۔" ( ١٩٤٣ء، تاریخ الحکماء، ١٢٨ ) ٢ - بیسیوں، متعدد، بکثرت، بہت سے | سی صفائی وہ کہ لوگ اس پر وہم کا گماں کریں جو ایک پان کھائیں تو پچاس کُلیاں کریں ( ١٩٢٥ء، شوق قدوائی، عالم خیال، ٢٧ )
اشتقاق
سنسکرت میں صفت 'پنج شت' سے ماخوذ 'پچاس' اردو میں بطور صفت مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٥٠٣ء میں "نوسرہار (اردو ادب)" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - چالیس اور دس، ساٹھ سے دس کم، پنجاہ، (ہندسوں میں) 50 'پچاس مقالوں میں پچاس انواعِ حکمت سے بحث کی گئی ہے۔" ( ١٩٤٣ء، تاریخ الحکماء، ١٢٨ )