پچانواں
قسم کلام: صفت نسبتی
معنی
١ - پچانوے سے منسوب، گنتی میں چورانوے کے بعد کا، کسی چیز کا چورانوے سے اگلا جز یا حصہ، 95|1۔
اشتقاق
معانی صفت نسبتی ١ - پچانوے سے منسوب، گنتی میں چورانوے کے بعد کا، کسی چیز کا چورانوے سے اگلا جز یا حصہ، 95|1۔