پچانوے
قسم کلام: صفت عددی
معنی
١ - نوے اور پانچ، سو سے پانچ کم، (ہندسوں میں) 95۔ 'گجراتی بولنے والوں کی تعداد : پچانوے لاکھ۔" ( ١٩١٣ء، تمدنِ ہند، ٣٤٣ )
اشتقاق
ہندی میں صفت 'پچانویں' سے ماخوذ 'پچانوے' اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦٥ء میں 'رسالہ علم فلاحت" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - نوے اور پانچ، سو سے پانچ کم، (ہندسوں میں) 95۔ 'گجراتی بولنے والوں کی تعداد : پچانوے لاکھ۔" ( ١٩١٣ء، تمدنِ ہند، ٣٤٣ )
اصل لفظ: پچیانویں