پچواریہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - اجمیر، میوات، پچوارہ، نہارہ اور ہیبت پور میں پیدا ہونے والا گھوڑا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - اجمیر، میوات، پچوارہ، نہارہ اور ہیبت پور میں پیدا ہونے والا گھوڑا۔