پچوہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہاتھی کے ساز کا ایک حصہ جو رسیوں کا ایک جال نما بند ہوتا ہوے اور پٹھے کی طرف باندھا جاتا ہے، جال، جالی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ہاتھی کے ساز کا ایک حصہ جو رسیوں کا ایک جال نما بند ہوتا ہوے اور پٹھے کی طرف باندھا جاتا ہے، جال، جالی۔