پچپن
قسم کلام: صفت عددی
معنی
١ - پچاس اور پانچ، ساٹھ سے پانچ کم، (ہندسوں میں) 55۔ 'سرکاری ملازم پچپن سال کی عمر کو پہنچ کر ملازمت سے سبکدوش کر دیئے جائیں گے۔" ( ١٩٣٥ء، سہ ماہی 'اردو' اپریل، ٢٧٩ )
اشتقاق
سنسکرت میں صفت 'پنچ پنچاشت' سے ماخوذ 'پچپن' اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٩٠ء میں 'ترجمہ قرآنِ مجید" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پچاس اور پانچ، ساٹھ سے پانچ کم، (ہندسوں میں) 55۔ 'سرکاری ملازم پچپن سال کی عمر کو پہنچ کر ملازمت سے سبکدوش کر دیئے جائیں گے۔" ( ١٩٣٥ء، سہ ماہی 'اردو' اپریل، ٢٧٩ )
اصل لفظ: پنچپنچاشت