پچپچا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ طعام جو مرتبہ پختگی کو نہ پہنچا ہو اور پانی اور رطوبت اس کی نہ جذب ہوئی ہو۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ طعام جو مرتبہ پختگی کو نہ پہنچا ہو اور پانی اور رطوبت اس کی نہ جذب ہوئی ہو۔