پچکارنا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - منہ سے 'پُچ پُچ' کی آواز نکال کر پیار کرنا، چمکارنا۔ 'وہ چمکار پچکار کر کہتا کمل میری گڑیا۔"      ( ١٩٤١ء، پیاری زمین، ٢٥٢ ) ٢ - تسلی دینا۔ 'انگریز مسلمانوں کو پچکارے چلے جاتے تھے۔"      ( ١٩٥٦ء، میرے زمانے کی دلّی، ٦٧:١ )

اشتقاق

سنسکرت میں فعل 'پش + کارنین' سے ماخوذ 'پُچکارنا' اردو میں بطور فعل مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو'خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - منہ سے 'پُچ پُچ' کی آواز نکال کر پیار کرنا، چمکارنا۔ 'وہ چمکار پچکار کر کہتا کمل میری گڑیا۔"      ( ١٩٤١ء، پیاری زمین، ٢٥٢ ) ٢ - تسلی دینا۔ 'انگریز مسلمانوں کو پچکارے چلے جاتے تھے۔"      ( ١٩٥٦ء، میرے زمانے کی دلّی، ٦٧:١ )

اصل لفظ: پش+کارنین