پچھنا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ کپڑا جس سے زمین، چوکی، پیڑی وغیرہ پر پڑے ہوئے پانی کو پوچا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ کپڑا جس سے زمین، چوکی، پیڑی وغیرہ پر پڑے ہوئے پانی کو پوچا جاتا ہے۔