پچھواڑا

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - گھر کا پچھلا حصہ۔ "اس طرف سے چچا جان کبھی نہیں جاتے، پچھواڑا ہے۔"      ( ١٩٣٩ء، شمع، اے آر خاتون، ١٨٩ )

اشتقاق

سنسکرت الاصل دو الفاظ 'پشچ + واٹک' سے ماخوذ 'پچھواڑا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٧١٧ء کو "کلیات بحری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گھر کا پچھلا حصہ۔ "اس طرف سے چچا جان کبھی نہیں جاتے، پچھواڑا ہے۔"      ( ١٩٣٩ء، شمع، اے آر خاتون، ١٨٩ )

اصل لفظ: پشچ+واٹک
جنس: مذکر