پچھوتیا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بیل گاڑی کی پھار (بم) کی لکڑیوں کے پیچھے کو نکلے ہوئے حصے جو سواریوں کا ضروری سامان یا چارا وغیرہ رکھنے کو بطور مچان استعمال کئے جائیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بیل گاڑی کی پھار (بم) کی لکڑیوں کے پیچھے کو نکلے ہوئے حصے جو سواریوں کا ضروری سامان یا چارا وغیرہ رکھنے کو بطور مچان استعمال کئے جائیں۔