پچھورا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چادر یا دوپٹہ جسے کندھے پر ڈالتے یا کمر میں باندھ لیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - چادر یا دوپٹہ جسے کندھے پر ڈالتے یا کمر میں باندھ لیتے ہیں۔ A cloth or sheet worn round the waist or thrown loosely over the back