پچیس

قسم کلام: صفت عددی

معنی

١ - بیس اور پانچ، تیس سے پانچ کم، (ہندسوں میں) 25۔ 'راہ گیر کی عمر پچیس سال سے کچھ زیادہ ہی ہو گی۔"      ( ١٩٢٦ء، شرر، درگیش نندنی، ٥ )

اشتقاق

سنسکرت میں صفت 'پنچ وِ نشت' سے ماخوذ 'پچیس' اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٩٧ء میں 'دیوانِ ہاشمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - بیس اور پانچ، تیس سے پانچ کم، (ہندسوں میں) 25۔ 'راہ گیر کی عمر پچیس سال سے کچھ زیادہ ہی ہو گی۔"      ( ١٩٢٦ء، شرر، درگیش نندنی، ٥ )

اصل لفظ: پنچوِنَشت