پڈیرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لکڑی کی ایک قسم جو ہندو پاک میں درج ذیل ناموں سے مشہور ہے، کنیرا، پڈاری، پڈیر بین چمپا، گڈی سا، چیرا وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لکڑی کی ایک قسم جو ہندو پاک میں درج ذیل ناموں سے مشہور ہے، کنیرا، پڈاری، پڈیر بین چمپا، گڈی سا، چیرا وغیرہ۔