پڑاق
قسم کلام: اسم صوت
معنی
١ - پٹاخے، بندوق کی آواز، کسی چیز کے زور سے گرنے یا ٹوٹنے یا تھپڑ مارنے کی آواز۔
اشتقاق
معانی مرکبات اسم صوت ١ - پٹاخے، بندوق کی آواز، کسی چیز کے زور سے گرنے یا ٹوٹنے یا تھپڑ مارنے کی آواز۔ پڑاق سے پڑاق پڑاق