پڑت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - ایسی زمین جسے جوتا اور بویا نہ گیا ہو، غیر مزروعہ، افتادہ زمین۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - ایسی زمین جسے جوتا اور بویا نہ گیا ہو، غیر مزروعہ، افتادہ زمین۔