پڑوس

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - ہمسائیگی، قرب و جوار، قریب، آس پاس کی جگہ۔ 'جس کے راستے پانی بہ نسبت پڑوس کی راہوں کے زیادہ آسانی سے بہتا ہے۔"      ( ١٩٦٣ء، تجزیۂ نفس، ٣٥٢ )

اشتقاق

سنسکرت میں اسم 'پرت + وات' سے ماخوذ 'پڑوس' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے سب سے پہلے ١٨٤٥ء کو 'احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ہمسائیگی، قرب و جوار، قریب، آس پاس کی جگہ۔ 'جس کے راستے پانی بہ نسبت پڑوس کی راہوں کے زیادہ آسانی سے بہتا ہے۔"      ( ١٩٦٣ء، تجزیۂ نفس، ٣٥٢ )

اصل لفظ: پرتِ+وات
جنس: مذکر