پڑوسن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پڑوسی کی تانیث، ہمسایے کی بیوی، گھر کے نزدیک رہنے والی عورت، برابر کے مکان والی، ہمسائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پڑوسی کی تانیث، ہمسایے کی بیوی، گھر کے نزدیک رہنے والی عورت، برابر کے مکان والی، ہمسائی۔