پکسنا
قسم کلام: فعل لازم
معنی
١ - خام یا نیم پختہ پھل اور میوے وغیرہ کا رکھے رکھے یا کسی اور وجہ سے ذائقہ سے اتر جانا۔
اشتقاق
معانی فعل لازم ١ - خام یا نیم پختہ پھل اور میوے وغیرہ کا رکھے رکھے یا کسی اور وجہ سے ذائقہ سے اتر جانا۔