پکلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک زخم جو پاؤں کی انگلیوں کے درمیان نمی کی وجہ سے ہوتا ہے (اکثر موسم برسات میں انگلیوں کے درمیان کی جگہ پک جاتی ہے جسے گائیاں بھرنا کہتے ہیں۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ایک زخم جو پاؤں کی انگلیوں کے درمیان نمی کی وجہ سے ہوتا ہے (اکثر موسم برسات میں انگلیوں کے درمیان کی جگہ پک جاتی ہے جسے گائیاں بھرنا کہتے ہیں۔ a sore between the toes (produced by moisture)