پکچر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تصویر؛ سینما، فلم نئی پکچر آئی ہے۔ ' آنسو بن گئے موتی' وہ دیکھنے جائیں گے۔"      ( ١٩٧١ء، فہمینہ، ٨٨ )

اشتقاق

انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٧ء کو "انشائے ماجد" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - تصویر؛ سینما، فلم نئی پکچر آئی ہے۔ ' آنسو بن گئے موتی' وہ دیکھنے جائیں گے۔"      ( ١٩٧١ء، فہمینہ، ٨٨ )

اصل لفظ: Picture
جنس: مؤنث