پکھریت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (ہاتھی یا گھوڑا وغیرہ) جس پر لوہے کی پاکھر پڑی ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (ہاتھی یا گھوڑا وغیرہ) جس پر لوہے کی پاکھر پڑی ہو۔