پکھڑوٹا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چاندی یا سونے کا ورق جو پان کے بیڑے یا دیگر آرائشی سامان وغیرہ پر لپیٹ دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چاندی یا سونے کا ورق جو پان کے بیڑے یا دیگر آرائشی سامان وغیرہ پر لپیٹ دیتے ہیں۔