پگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پگڑی، دستار۔ ہند کے خطوں کا پگ بستہ جوان حاضر خدمت قطار اندر قطار ( ١٩١١ء، کلیات، اسماعیل، ٢١٤ )
اشتقاق
سنسکرت میں اس کا تلفظ 'پراک' ہے اردو میں 'پگْ' مستعمل ہوا اور ١٦٢٩ء میں "قران السعدین" میں امیر خسرو نے استعمال کیا۔
جنس: مؤنث