پگلاؤ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بیل گاڑی کے پہیوں کے دھرے کو سہارا دینے والی لکڑیوں کو بھار (بم) سے باندھنے والی رسی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بیل گاڑی کے پہیوں کے دھرے کو سہارا دینے والی لکڑیوں کو بھار (بم) سے باندھنے والی رسی۔