پگمنٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (دباغت) چمڑے کے عیب چھپانے یا دور کرنے کا مسالا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (دباغت) چمڑے کے عیب چھپانے یا دور کرنے کا مسالا۔ pigment