پگوڈا

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - بدھ مذہب کے ماننے والوں کی عبادت گاہ، مخروطی شکل کا مندر۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - بدھ مذہب کے ماننے والوں کی عبادت گاہ، مخروطی شکل کا مندر۔