پگھلاؤ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - پگھلنے یا سیال ہونے کی حالت۔ 'اس زمانے میں دھات یا نمک کے پگھلاؤ سے بھی تپش کی پیمائش کی جاتی تھی۔" ( ١٩٤٤ء، مخزنِ علوم و فنون، ٤٦ )
اشتقاق
'پگھلنا' مصدر سے حاصل مصدر 'پگھلاو' بطور اسم مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٤٤ء کو 'مخزن علوم و فنون" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر