پھ
قسم کلام: حرف تہجی
معنی
١ - اردو اصوات میں حرف 'پ' کی ہائیہ شکل جس کا مخرج رہی ہے جو 'پ' کا ہے، اردو تہجی کا چھٹا اور دیونا گری یہی (رسم خط) کا بائیسواں حرف، یہ آواز قدیم ہند آریائی آواز ہے۔
اشتقاق
معانی حرف تہجی ١ - اردو اصوات میں حرف 'پ' کی ہائیہ شکل جس کا مخرج رہی ہے جو 'پ' کا ہے، اردو تہجی کا چھٹا اور دیونا گری یہی (رسم خط) کا بائیسواں حرف، یہ آواز قدیم ہند آریائی آواز ہے۔