پھانکی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پھانک؛ سفوف یا اناج کا دانہ جو کہ ایک دفعہ پھانکا جائے، پھل وغیرہ کی قاش۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پھانک؛ سفوف یا اناج کا دانہ جو کہ ایک دفعہ پھانکا جائے، پھل وغیرہ کی قاش۔