پھاوڑا
معنی
١ - بیلچے کی طرح کا ایک آلہ جس سے مٹی وغیرہ کھودتے اور زمین صاف کرتے ہیں اکثر چوڑا کیے لوہے میں لکڑی کا بِیٹا لگا کر بنایا جاتا ہے، کسلا، کسی۔ "میں نے ایک دن مٹی کے ایک تودے پر پھاوڑا مارا۔" ( ١٩٠٧ء، شعرالعجم، ٢٢٤:١ )
اشتقاق
سنسکرت میں اسم 'پرش' سے ماخوذ 'پھاوڑا' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٥٧ء کو "گلشنِ عشق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں