پھاپھا

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - پوپلی بڑھیا، دانت گر جانے کی وجہ سے 'پھاپھا' کر کے بولنے والی بڑھیا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - پوپلی بڑھیا، دانت گر جانے کی وجہ سے 'پھاپھا' کر کے بولنے والی بڑھیا۔