پھاگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پھاگن کے مہینے کا تہوار جس میں لوگ ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے اور گلال چھڑکتے ہیں، ہولی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - پھاگن کے مہینے کا تہوار جس میں لوگ ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے اور گلال چھڑکتے ہیں، ہولی۔