پھدپھدانا
قسم کلام: فعل لازم
معنی
١ - (بدن میں بالوں یا چھالوں یا پھنسیوں وغیرہ کا) کثرت سے نکلنا، ابھرنا۔
اشتقاق
معانی فعل لازم ١ - (بدن میں بالوں یا چھالوں یا پھنسیوں وغیرہ کا) کثرت سے نکلنا، ابھرنا۔