پھراری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - تاش کے کھیل میں اتنی جیت جتنی ایک بار ہاتھ چلنے میں ہوتی ہے، ایک چال کی جیت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - تاش کے کھیل میں اتنی جیت جتنی ایک بار ہاتھ چلنے میں ہوتی ہے، ایک چال کی جیت۔