پھراو
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ (مال) جو واپس کیا جا سکے، مدت معینہ میں واپسی کی شرط پر خریدا ہوا (سامان) جس کو واپس کر دینے کا اقرار ہو، جاکڑ، قابل واپسی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ (مال) جو واپس کیا جا سکے، مدت معینہ میں واپسی کی شرط پر خریدا ہوا (سامان) جس کو واپس کر دینے کا اقرار ہو، جاکڑ، قابل واپسی۔