پھروا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سونے کا ایک زیور جو گلے میں پہنا جاتا ہے، سونے کی انگوٹھی جو تار کو کئی پھیر دے کر بنائی گئی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سونے کا ایک زیور جو گلے میں پہنا جاتا ہے، سونے کی انگوٹھی جو تار کو کئی پھیر دے کر بنائی گئی ہو۔