پھروہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بھنے ہوئے چاول اور جو جنہیں ملا کر کھاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - بھنے ہوئے چاول اور جو جنہیں ملا کر کھاتے ہیں۔ a mixture of parched rice and barley used as food.