پھرچھائی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - صفائی، چمک، ایمانداری، مطلع صاف ہونے کی کیفیت، صاف گوئی۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - صفائی، چمک، ایمانداری، مطلع صاف ہونے کی کیفیت، صاف گوئی۔ cleanness brightness;  clearness (of the sky);  settled state of the weather;  pureness honesty fairness.