پھرکنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لہنگا، ایک پائنچے کا گھیردار غرارہ نما پہناوا، بیشتر دیہات میں مسعتمل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لہنگا، ایک پائنچے کا گھیردار غرارہ نما پہناوا، بیشتر دیہات میں مسعتمل۔