پھری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - غدے اور چمڑے کی بنی ہوئی ڈھال جو پٹا کھیلنے والے حفاظت کے لیے ہاتھ میں رکھتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - غدے اور چمڑے کی بنی ہوئی ڈھال جو پٹا کھیلنے والے حفاظت کے لیے ہاتھ میں رکھتے ہیں۔