پھس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جب کسی بچے سے کوئی کام نہیں ہو سکتا یا کسی کام میں اور لڑکوں سے پیچھے رہ جاتا ہے تو اس کو چھیڑنے کے لیے کہتے ہیں پھس یعنی تم سے کچھ نہ ہو سکا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جب کسی بچے سے کوئی کام نہیں ہو سکتا یا کسی کام میں اور لڑکوں سے پیچھے رہ جاتا ہے تو اس کو چھیڑنے کے لیے کہتے ہیں پھس یعنی تم سے کچھ نہ ہو سکا۔