پھساوا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - محنت یا رنج میں پھسنے کی جگہ جس سے نجات مشکل ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - محنت یا رنج میں پھسنے کی جگہ جس سے نجات مشکل ہو۔