پھسلاو

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - پھسلنا ہونے کی کیفیت، پھسلنی یا چکنی (کوئی جگہ یا چیز)۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - پھسلنا ہونے کی کیفیت، پھسلنی یا چکنی (کوئی جگہ یا چیز)۔