پھسکی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کانا پھوسی، تہمت یا بہتان کی بات آہستہ سے کہہ دینا، آہستہ سے ریح کا اخراج۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - کانا پھوسی، تہمت یا بہتان کی بات آہستہ سے کہہ دینا، آہستہ سے ریح کا اخراج۔ a soft or noiseless passing of wind; whispered calumny.