پھلانگنا
معنی
١ - (کسی چیز کے اوپر سے) ڈگ بھر کر (ایک ہی جست میں) گزر جانا، پھاند جانا، لانگنا، جست بھرنا۔ "میں نے اپنے ہم پیالوں اور ہم سنوں سے کہاں کہ اس ندی پر سے پھلانگیں اکثر نہ پھلانگ سکے" "اس کے پاس پان بیٹری کا خونچہ ہے ذرا احتیاط سے پھلانگیے" ( ١٨٩٧ء، تاریخِ ہندوستان، ٥٥:٦ )( ١٩٦٢ء، معصومہ، ١٣ )
اشتقاق
پر+لنگو پَھلانْگ پَھلانْگْنا
مثالیں