پھلاوا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - عورتوں کے بالوں کو گوندھنے کی ڈوری جس میں پھندنے یا پھول لگے ہوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - عورتوں کے بالوں کو گوندھنے کی ڈوری جس میں پھندنے یا پھول لگے ہوتے ہیں۔