پھلس

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - پاک و ہند میں پایا جانیوالا ایک پھل، کٹھل جس کا گودا تازی روٹی جیسا ہوتا ہے اس لیے اسے Bread fruit بھی کہتے ہیں، ایک کانٹا، سانپ کی ایک قسم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - پاک و ہند میں پایا جانیوالا ایک پھل، کٹھل جس کا گودا تازی روٹی جیسا ہوتا ہے اس لیے اسے Bread fruit بھی کہتے ہیں، ایک کانٹا، سانپ کی ایک قسم۔