پھلور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک کپڑا جس پر ریشم کے پھول، بیل بوٹے بنے یا کڑے ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک کپڑا جس پر ریشم کے پھول، بیل بوٹے بنے یا کڑے ہوتے ہیں۔