پھلیرا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سنگھار اور سہاگ کی خوشبودار چیزیں تیار کرنے والا، گندھی، عطرساز، عطر والا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سنگھار اور سہاگ کی خوشبودار چیزیں تیار کرنے والا، گندھی، عطرساز، عطر والا۔